logo_image

سعیدہ وحید ایف ایچ ایم کالج آف نرسنگ

اکبر چوک، ٹائون شپ، کراچی
http://swcon.edu.pk/ | (042) 35214205 | [email protected]

جائزہ

فاطمہ میموریل اسپتال کو 1977 میں بیگم سعیدہ وحید نے قائم کیا، یہ خواتین اور بچوں کے لیے مختص ایک غیر منافع بخش کمیونٹی اسپتال ہے جس کا مقصد حکومت کی طرف سے فراہم کردہ خدمات کی تائید کے ساتھ کمیونٹی کی بنیاد پر غریب و نادار اور مستحق افراد کو صحت کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ اسپتالوں میں نرسز اور مڈ وائفس کی کمی کے پیش نظر بیگم سعیدہ وحید نے 1978 میں اسکول آف مڈ وائفری قائم کیا جسے کچھ عرصے بعد 1995 میں اپ ڈیٹ کرکے اسکول آف جنرل نرسنگ کا نام دیا گیا جبکہ اسی اسکول کو 1999 میں مزید ترقی دے کر کالج آف نرسنگ کا درجہ دیا گیا جہاں بنیادی ڈپلومہ کورسز کرائے جاتے ہیں۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی نرسنگ کاونسل
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو