logo_image

پرسٹن یونیورسٹی

سی سی ایم آئی ٹی ۔ ملیر۔ کراچی۔
| 091-111-707-808 | [email protected]

جائزہ

اسکول آف بزنس اینڈ کامرس کے نام سے 1984 میں قائم ہونے والی پرسٹن یونیورسٹی کے قیام کا مقصد پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے معیار کو فروغ دینا ہے۔ اس یونیورسٹی کا انتظام و انصرام چند پروفیشنلز اور مجلسِ علمی کے ارکان کے ہاتھ میں ہے جنہوں نے اپنی زندگی کو پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے وقف کر رکھا ہے۔ 1984 میں اپنے قیام سے لے کر اب تک پرسٹن نیٹ ورک اپنے ٹیچنگ پروگرامز کے ذریعے ہزاروں اسٹوڈنٹس کو علم اور مہارت سے مستفیض کرچکا ہے۔ پرسٹن یونیورسٹی کے اساتذہ اپنے وسیع تجربے کے ذریعے اسٹوڈنٹس کی ذاتی اور پروفیشنل زندگی میں نکھار لانے میں اہم کردار ادا کرچکے ہیں۔ پرسٹن یونیورسٹی کے منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ ادارہ اپنے اسٹوڈنٹس کی زندگی اور سماج میں علم و مہارت کے ذریعے بہتری لانے کے لیے اپنی ذمے داریاں ادا کرتا رہے گا۔ اسٹوڈنٹس کو بزنس ایڈمنسٹریشن، انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، نیچرل اینڈ اپلائیڈ سائنسز، سوشل سائنسز اور تعلیم کے میدان میں اپنا کیریئر بنانے میں ہر ممکن مدد دیتی ہے۔ پرائیویٹ سیکٹر میں پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ میں کردار ادا کرنے کے لیے پرسٹن یونیورسٹی پائنیر کی حیثیت رکھتی ہے جس کے کیمپس کا نیٹ ورک ملک بھر میں پھیلا ہُوا ہے۔ پرسٹن یونیورسٹی بجا طور پر پاکستان کا ایک قابلِ فخر ادارہ ہے جو 1984 سے لے کر آج تک ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور ترقی کے لیے بلا تعطل اپنی خدمات پیش کر رہا ہے۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس پشاور کوہاٹ کراچی اسلام آباد

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو