logo_image

نذیر حسین یونیورسٹی

اسٹریٹ 2 بلاک 4 فیڈرل بی ایریا نزد کریم آباد کراچی۔
www.nhu.edu.pk/ | 021 36362046 53 | [email protected]

جائزہ

نذیر حسین یونیورسٹی کا قیام 2012 میں عمل میں آیا۔ یہ ایک نجی اور تحقیق پر مبنی یونیورسٹی ہے جس کا عزم غریب و نادار اور متوسط طبقے کی اعلیٰ اور معیاری تعلیم تک رسائی کو یقینی بنانا ہے۔ نذیر حسین یونیورسٹی کے قیام میں برطانیہ کے ایک رجسٹرڈ خیراتی ادارے دا سوسائٹی فار دا ان ویل اینڈ نیڈی (سن) کی جانب سے مالی معاونت فراہم کی گئی۔ اس یونی ورسٹی کے قیام کے لیے 1999 میں صوبائی اسمبلی میں ایک بل پیش کیا گیا جسے معمولی بحث مباحثے کے بعد 17 جون 1999 کو اسمبلی نے پاس کیا اور اس یونیورسٹی کے قیام کی راہ ہموار ہوئی۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی گورنمنٹ آف سندھ ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

  • داخلہ فیس
    روپے 10000.00
  • زرضمانت
    روپے 10000.00
  • لیبارٹری کی فیس
    روپے15000.00
  • انرولمنٹ فیس
    روپے2000.00
  • فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Merit


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو