logo_image

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی

رفیقی ایچ جے روڈ، کراچی کنٹونمنٹ۔ کراچی
http://www.jsmu.edu.pk/ | (021) 99205185 | [email protected]

جائزہ

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو سندھ کی سب سے بڑی میڈیکل یونیورسٹی ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہاں شعبہ طب کی اعلیٰ اخلاقیات کے ساتھ اسٹوڈنٹس کو ماڈرن ایجوکیشن سے آراستہ کیا جاتا ہے۔ یہ سندھ کی پہلی پبلک سیکٹر میڈیکل یونیورسٹی ہے جہاں طلبا کے لیے آن لائن کورسز، کمپیوٹرائزڈ ایگزامز، ورچوئل کیمپس، وائی فائی، ویڈیو کانفرنسنگ، ڈیجیٹل لائبریری سمیت متعدد سہولیات موجود ہیں۔ یہاں کم قیمت پر دانتوں کے علاج کی سہولت دستیاب ہے اور ایک دن میں 200 سے زائد مریضوں کا علاج کرنے کی گنجائش ہے۔ سن 2018 میں یہاں سے میڈیکل اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے شعبے میں گریجویٹ ہونے والے 525 ڈاکٹروں نے کانووکیشن کے دوران حلف اٹھایا کہ وہ انسانیت کو مقدم رکھتے ہوئے طب کے شعبے میں اپنی خدمات سر انجام دیں گے۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی یونیورسٹی گرانٹس کمیشن
کیمپس کراچی

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • تھیٹر
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو