logo_image

اقرا یونیورسٹی

ڈیفنس ویو، شہیدِ ملت روڈ ایکسٹینشن۔
iqra.edu.pk | 021-111264264 | [email protected]

جائزہ

اِقرا یونیورسٹی سندھ گورنمنٹ کی جانب سے چارٹرڈ یونیورسٹی ہے جسکا آرڈینینس نمبرVI 2000 ہے۔ یہ یونیورسٹی اس آرڈیننس کے تحت پاکستان بھر میں کیمپس رکھتی اور غیر ملکی یونیورسٹیوں کے ساتھ تعاون کرتی ہے۔ اِقرا یونیورسٹی گریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ اور اس کے ساتھ ساتھ پی ایچ ڈی پروگرامز میں بین الاقوامی سطح کے مینیجمنٹ سائنسز، کمپیوٹر سائنسز ، انجینئرنگ، تعلیم ، میڈیا سائنسز اور فیشن ڈیزائننگ جیسے کورسز کی پیشکش کرتی ہیں۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی گورنمنٹ آف کی جانب سے چارٹرڈ
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی اسلام آباد

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • انڈرگریجویٹ اسکالرشپس
  • گریجویٹ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • تھیٹر
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • سوئمنگ پول
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو