logo_image

علما یونیورسٹی (انسٹیٹیوٹ آف بزنس اینڈ ٹیکنالوجی)

بی 31، بلاک 1، گلشنِ اقبال کراچی
www.ilmauniversity.edu.pk/ | 021-35120461 | [email protected]

جائزہ

علما یونیورسٹی ملک میں اعلیٰ تعلیم کی بالادستی کے لیے قائم کی گئی ایک نجی اور چارٹرڈ یونیورسٹی ہے جسے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ڈگری دینے کی مجاز جامعہ کی حیثیت حاصل ہے۔ اس میں پیش کئے جانے والے انڈرگریجویٹ ، گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرام متنوع اور تسلیم شدہ ہیں۔ یہاں جو تعلیمی پروگرام پڑھائے جاتے ہیں ان میں بین المذاہب، مربوط مینیجمنٹ سائنسز، کمپیوٹر سائنسز، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور میڈیا اینڈ ڈیزائن وغیرہ شامل ہیں۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی گورنمنٹ آف کی جانب سے چارٹرڈ
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو