logo_image

حبیب یونیورسٹی

بلاک 18 گلستانِ جوہر - یونیورسٹی ایونیو۔
http://habib.edu.pk | 021 1110 42242 | [email protected]

جائزہ

حبیب یونیورسٹی لبرل آرٹس اور سائنسز کی تعلیم کے فروغ کے لیے مختص ایک ایسی یونیورسٹی ہے جو سائنس، انجینئرنگ ، آرٹس، انسانی علوم اور سوشل سائنسز کے شعبوں سے منتخب کردہ ایک بین المضامینی تعلیمی خاکہ پیش کرتی ہے۔ یہ یونیورسٹی تیسرے درجے کی تعلیم کے میدان میں بلند ترین معیارات پیش کرنے کے لیے وقف ہے اور اس خطے میں فکری سرگرمیوں کے فروغ کا تصور پیش کرتی ہے۔ حبیب یونیورسٹی کو امید ہے کہ اس کی کاوشوں سے پڑھے لکھے اور علم سے معمور افراد کی ایک نئی نسل کو تقویت ملے گی جو معاشرے پر مثبت اثرات مرتب کرسکتے ہیں۔ پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی یونیورسٹی ہونے کے ناتے حبیب یونیورسٹی انتہائی باہمی تعاون کے ساتھ سیکھنے کے ماحول میں مطالعہ کے پروگرام پیش کرتی ہے جہاں اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ اسٹوڈنٹس کو پڑھانے پر مامور ہیں۔ یہاں اسٹوڈنٹس اور استاد کا تناسب بارہ اعشاریہ ایک بنتا ہے یعنی ہر بارہ اسٹوڈنٹس کو پڑھانے کے لیے ایک پی ایچ ڈی لیول کا بہترین استاد موجود ہے۔ حبیب یونیورسٹی اپنے اسٹوڈنٹس کو ایسی انفرادی راہوں کو اپنانے میں مدد دیتی ہے جو ان کے ذاتی جذبات اور مفادات کے عین مطابق ہیں۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی گورنمنٹ آف کی جانب سے چارٹرڈ لمز
غیر ملکی وابستگی اسٹینفورڈ یونیورسٹی پٹزر کالج یونیورسٹی آف مشیگن کارنیج میلن یونیورسٹی یونیورسٹی آف کیلیفورنیہ ٹیکساز ایے اینڈ ایم یونیورسٹی
کیمپس کراچی

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • تھیٹر
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • سوئمنگ پول
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

  • زرضمانت
    روپے 25000.00
  • لیبارٹری کی فیس
    روپے70000.00
  • انرولمنٹ فیس
    روپے49000.00
  • فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل
  • میڈیکل روم
  • میل پلینز

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو