logo_image

دادا بھائی انسٹیٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن

ایس این پی اے 17 بٹا بی بلاک 3 کے سی ایچ ایس لال محمد چوہدری روڈ، ہل پارک۔
http://dadabhoy.edu.pk/ | 021-34389102-05 | [email protected]

جائزہ

دادابھائی انسٹیٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن (ڈی آئی ایچ ای) کو 2003 میں قائم کیا گیا اور حکومتِ سندھ کی جانب سے سندھ اسمبلی کے ایک ایکٹ کے تحت اسے ڈگری دینے والے ادارے کی حیثیت سے چارٹر دیا گیا۔ اپنے بہترین تعلیمی پروگرامز، اعلیٰ تعلیم یافتہ فیکلٹی اور سہولیات کی فراوانی کے باعث 2005 میں ڈی آئی ایچ ای کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے ڈبلیو، اے کیٹیگری میں شامل کیا گیا۔ دادا بھائی انسٹیٹیوٹ اپنے اسٹوڈنٹس کے منفرد تعلیمی تجربہ کو یقینی بنانے کے لیے مطالعات کے مختلف شعبوں میں تعلیمی فضلیت کو مربوط کرنے کا خواہش مند ہے۔ ملک کے اس نامور تعلیمی ادارے میں پیش کردہ تمام پروگراموں میں مختلف تکنیکی اور ثقافتی اقدامات کے ساتھ ساتھ اقدار پر مبنی تعلیمی نظام اور بہترین تدریسی طریقوں کو بھی ملحوظِ خاطر رکھا گیا ہے۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی سکھر

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Merit

کل رقبہ 600 Sq Yards


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو