جائزہ
کراچی میں ایک اعلیٰ تعلیمی ادارے کے قیام کے لیے سندھ حکومت نے 25 مئی2015 کو منظوری دی جس کے نتیجے میں کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں ایک کثیر المنزلہ عمارت تعمیر کی گئی۔ اس شاندار تعلیمی ادارے کو بیریٹ ہوگسن یونیورسٹی (بی ایچ یو) کا نام دیا گیا۔ یہاں بائیومیڈیکل انجینئرنگ، لائف سائنسز، فارماسیوٹیکل سائنسز، آئی سی ٹی اور مینیجمنٹ سائنسز کے شعبوں میں اعلیٰ تعلیم دی جاتی ہے۔ سلیم حبیب کیمپس میں انڈر گریجویٹ پروگرامز پیش کئے جاتے ہیں۔ بی ایچ یو کا خواب پاکستان میں تعلیمی شعبے کو ترقی دے کر ایک بہترین سماج تشکیل دینا ہے۔
عام معلومات
شہر کراچی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی فارمیسی کاونسل آف پاکستان پاکستان انجینیئرنگ کونسل - پی ای سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
جمنازیم
-
سائنس لیبز
-
سوئمنگ پول
-
لائبریری
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
جائزہ