جائزہ
سندھ یونیورسٹی پاکستان کا قدیم ترین تعلیمی ادارہ ہے جس کا بل 1947 میں سندھ اسمبلی سے پاس ہوا۔ سندھ اسمبلی کے اس ایکٹ میں بعد ازاں 1961 میں ترمیم اور نظرِ ثانی کی گئی جبکہ 1972 میں لائے گئے ایک ایکٹ کے تحت اس یونیورسٹی سے اساتذہ کو تیار کرنے کا عمل شروع کیا گیا تاکہ یہاں سے نکلنے والے اساتذہ ملک کے دیگر تعلیمی اداروں میں اپنی خدمات پیش کرسکیں۔
عام معلومات
شہر جام شورو
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس جام شورو میر پور خاص لاڑکانہ
لاگت اور مالی امداد
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
-
میل ہوسٹل
جائزہ