جائزہ
لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کا نصب العین خود کو عالمی سطح کی میڈیکل ریسرچ اور ٹیچنگ یونیورسٹی بنانا ہے جبکہ یہ ادارہ صحتِ عامہ کے حوالے سے ہر شعبے میں خود کو بالاتر بنانے کے لیے کوشاں ہے اس ادارے کی کوشش ہے کہ یہاں سے پڑھ لکھ کر نکلنے والے افراد معاشرے میں فعال کردار اد اکریں اور طبی شعبہ جات میں خدمات سرانجام دیں۔
عام معلومات
شہر جام شورو
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس جام شورو
لاگت اور مالی امداد
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
وائی فائی
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ