logo_image

سرسید (سی اے ایس ای) انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ، اسلام آباد

اسٹریٹ نمبر 33، بلاک اے، ملٹی گارڈن، سیکٹر بی-17، اسلام آباد۔
www.case.edu.pk/ | 051-5203473 | [email protected]

جائزہ

پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو انجینئرنگ اور مینیجمنٹ ایجوکیشن کے شعبہ جات میں عالمی سطح کی تعلیم و تربیت فراہم کرنے کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سر سید انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے نام سے یہ اہم ادارہ قائم کیا گیا۔ سر سید انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے منتظمین کا کہنا ہے کہ اس ادارے کا نصب العین اسٹوڈنٹس کو اکیڈمک پروگرامز اور اعلیٰ تربیت یافتہ اساتذہ کے ذریعے ہائی کوالٹی ایجوکیشن فراہم کرنا ہے تاکہ یہاں سے تعلیم حاصل کرنے والے اسٹوڈنٹس ملک وقوم کی ترقی میں پروفیشنل سطح پر اپنی خدمات پیش کرسکیں۔

عام معلومات

شہر اسلام آباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینیئرنگ کونسل - پی ای سی
غیر ملکی وابستگی واشنگٹن ایکورڈ
کیمپس اسلام آباد

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

اسلام آباد, پاکستان

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو