جائزہ
پاکستانی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت 21 مارچ 2013 کو اسلام آباد میں شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ صدر پاکستان کو اس جامعہ کے اعزازی چانسلر کا عہدہ تفویض کیا گیا جنہوں نے 7 جنوری 2014 کو سرچ کمیٹی کی سفارش پر وائس چانسلر کو تعینات کیا۔ پاکستان کا ایک بڑا اور اہم اسپتال پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کا حصہ ہے جو کہ 1988 سے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے طور پر کام کر رہا ہے اور پاکستان کے اہم طبی ادارے کی حیثیت رکھتا ہے۔
عام معلومات
شہر اسلام آباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی گورنمنٹ آف سندھ
غیر ملکی وابستگی پی ای سی / آئی اے یو پیرس اے سی یو لنڈن ایف یو ایس ربت اے یو ایف سیول ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی - اے ایس یو
کیمپس اسلام آباد
لاگت اور مالی امداد
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
انڈرگریجویٹ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
جمنازیم
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
وائی فائی
-
ٹرانسپورٹ
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ