جائزہ
اسلام آباد میں واقع قائد اعظم یونیورسٹی ایک پبلک ریسرچ یونیورسٹی ہے جسے 1967 میں قومی اسمبلی کے ایک ایکٹ کے تحت یونیورسٹی آف اسلام آباد کے نام سے قائم کیا گیا تھا۔ تاہم 1980 کی دہائی میں اسے توسیع دے دی گئی اور اس کا نام قائد اعظم یونیورسٹی رکھا گیا۔ شروع میں یہاں پی ایچ ڈی اور ایم فل کی ڈگری کی تعلیم دی جاتی تھی تاہم بعد میں یہاں ماسٹرز اور گریجویٹ پروگرامز بھی پڑھائے جانے لگے اور اب یہاں انڈر گریجویشن کے طلبا کو بھی تعلیم دی جاتی ہے۔ عالمی سطح پر اپنی ساکھ قائم کرنے، فیکلٹی اور اپنے تدریسی پروگرامز کے باعث یہ یونی ورسٹی غیر ملکی طلبا کے لیے بھی کشش کا باعث ہے۔
عام معلومات
شہر اسلام آباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس اسلام آباد
لاگت اور مالی امداد
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
جمنازیم
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ