logo_image

نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی-

این ڈی یو۔ ای 9 بٹا 3 سیکٹر ای 9۔ اسلام آباد۔ وفاقی دارالحکومت پاکستان۔
ndu.edu.pk/ | 0323 5298484 | [email protected]

جائزہ

نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی ایک پبلک فنڈنگ ملٹری انسٹیٹیوشن ہے جو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ہے، اسے این ڈی یو کے مختصر نام سےبھی جانا جاتا ہے۔ پاکستان کا یہ نام ور ادارہ ملٹری سائنس، جیو اسٹریٹجی اور انٹرنیشنل ریلیشنز کے شعبہ جات میں تعلیم و تربیت اورتحقیقی سرگرمیوں کے لیے وقف ہے۔ 1970 میں اس ادارے کو اسٹاف کالج کے طورپر قائم کیا گیا تھا جسے 2007 میں یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا۔ پاک فوج کے تعاون سے اس اہم تعلیمی ادارے میں ملک کی دفاعی حکمتِ عملی اور نیشنل سیکورٹی کے بارے میں مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔ این ڈی یو کو پاکستان کی ڈیفینس منسٹری کی طرف سے مالی معاونت فراہم کی جاتی ہے۔

عام معلومات

شہر اسلام آباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس اسلام آباد

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • وائی فائی
  • کمپیوٹر لیبز

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

اسلام آباد, پاکستان

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو