logo_image

مسلم یوتھ یونیورسٹی

اسٹریٹ 40 ، جی 10 بٹا 4 سیکٹر جی 10 اسلام آباد۔
http://myu.edu.pk/ | (051) 8733217 | [email protected]

جائزہ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے مضافات میں واقع مسلم یوتھ یونیورسٹی ایک پرائیویٹ ریسرچ یونیورسٹی ہے جس کا مقصد سماج کی بہتری کے لیے سوشل، اکنامک اور روحانی طور پر طلبا کی فکر کو بہتر بنانا ہے۔ مستقبل کے تقاضوں کے پیشِ نظر ایسے پڑھے لکھے نوجوانوں کو سامنے لانا ہے جو ریسرچ اور ڈیولپمنٹ کے شعبوں میں نت نئی اختراعات کرسکیں اور سوسائٹی کو درپیش مسائل کی نہ صرف نشاندہی کرسکیں بلکہ ان مسائل کے خاتمے میں بھی اپنا موثر کردار ادا کرسکیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم صرف امتحان پر مبنی تعلیم پر فوکس کرنے کے بجائے پروجیکٹ پر مبنی سیکھنے کے عمل اور مسائل حل کرنے پر توجہ دیتے ہیں۔ ہمارا طرزِ تعلیم اساتذہ پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے طالب علموں کو مرکوز کرنے پر ہے جس میں واضح طور پر بیان کردہ پروگرامز کے نتائج ہوتے ہیں جو کورس کے سیکھنے کے نتائج پر نقش ہوجاتے ہیں۔

عام معلومات

شہر اسلام آباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینئرنگ کاونسل - پی ای سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس اسلام آباد

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

اسلام آباد, پاکستان

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو