جائزہ
اسلام آباد میں واقع اسریٰ یونیورسٹی کا آغاز 2009 میں ہوا، یہاں 300 بستروں پر مشتمل اسٹیٹ آف آرٹ کا درجہ رکھنے والا ٹیچنگ اسپتال مئی 2011 سے کام کررہا ہے جبکہ النفیس میڈیکل کالج میں 100 ایم بی بی ایس اسٹوڈنٹس جنوری 2012 سے طب کی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔
جائزہ