logo_image

فائونڈیشن یونیورسٹی

ایف یو آر سی، نیو لالہ زار۔
http://www.fui.edu.pk/ | 051-5788450 | [email protected]

جائزہ

اسلام آباد میں واقع فائونڈیشن یونیورسٹی (ایف یو آئی) فوجی فائونڈیشن کا ایک ذیلی پراجیکٹ ہے جسے اکتوبر 2002 میں قائم کیا گیا۔ یہاں پڑھائے جانے والے تمام پروگرام ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)، نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل (این سی ای اے سی)، پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی)، کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف پاکستان ( سی پی ایس پی) اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) سے تسلیم شدہ ہیں۔ فائونڈیشن یونیورسٹی کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ڈبلیو4 کا رینک دیا گیا ہے جو کہ ملک کی اعلیٰ ترین تعلیمی جامعات کو ہی دیا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ جامعہ آئی ایس او سرٹیفائڈ ہے جبکہ یونائیٹڈ کنگڈم کی جانب سے اس ادارے کو کوالٹی مینیجمنٹ سسٹم کا سرٹیفکیٹ بھی دیا جاچکا ہے۔

عام معلومات

شہر اسلام آباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہمدرد یونیورسٹی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینیئرنگ کونسل - پی ای سی پاکستان پینل کوڈ این ای بی اے سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس اسلام آباد راولپنڈی

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

اسلام آباد, پاکستان

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو