logo_image

کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے کہوٹہ روڈ زون 5 اسلام آباد۔
cust.edu.pk/ | 051-4486200-4 | [email protected]

جائزہ

کیپیٹل یونی ورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو وفاقی حکومت کی چارٹر کے تحت قائم کیا گیا۔ تمام مضامین میں مختلف سطحوں پر ڈگری دینے کا اختیار اس یونیورسٹی کے پاس ہے۔ اس یونیورسٹی نے 1998 میں محمد علی جناح یونیورسٹی کے اسلام آباد کیمپس کے طور پر کام کا آغاز کیا اور بہترین تعلیمی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے ملک اور بیرون ملک اپنی شناخت حاصل کی۔ بہترین ماحول اور اعلیٰ اخلاقی قدروں کے ساتھ تعلیم کے فروغ میں سرگرم کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا مقصد مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں ترقی کے لیے اعلیٰ تعلیم فراہم کرنا ہے۔ پاکستان کے اس اہم ادارے میں نوجوان سائنسدانوں کی بڑی تعداد ستاروں پر کمندیں ڈالنے کی خواہش میں سرگرم ہے

عام معلومات

شہر اسلام آباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس اسلام آباد

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

اسلام آباد, پاکستان

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو