logo_image

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

ایچ 8، اسلام آباد۔
www.aiou.edu.pk/ | 051-9257677 | [email protected]

جائزہ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا قیام مئی 1974 میں عمل میں آیا۔ اس ادارے کا عزم ایسے طالب علموں کو مزید تعلیم حاصل کرنے کی سہولتیں فراہم کرنا ہے جو پڑھنا چاہتے ہیں مگر کسی وجہ سے اپنے گھر سے نہیں نکل سکتے یا ایسے ملازمت پیشہ لوگ جو مزید تعلیم کے لئے کسی ریگولر جامعہ میں داخلہ نہیں لے سکتے وہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے فارم پُر کرکے کسی بھی بڑی کلاس میں داخلہ لے سکتے ہیں ایسے طلبا کو گھر بیٹھے نصاب فراہم کردیا جاتا ہے اور وہ اپنی سہولت کے مطابق متعلقہ مضامین کی تیاری کرکے امتحان دے سکتے ہیں۔ گزرے ہوئے تمام برسوں میں اس یونیورسٹی نے اپنے اغراض و مقاصد کے عین مطابق اپنا وعدے نبھانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

عام معلومات

شہر اسلام آباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس اسلام آباد

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • ٹرانسپورٹ
  • کیفیٹیریہ

فیس

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

اسلام آباد, پاکستان

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو