جائزہ
الخیر یونیورسٹی 1994 میں آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے پاس ہونے والے ایک ایکٹ کے تحت قائم کی گئی۔ یہ ایک پبلک یونیورسٹی ہے جس کے قیام کا مقصد اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں نجی سیکٹر کی اجارہ داری کو کم کرنا تھا۔ یہاں پڑھنے والے طلبا کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں پروفیشنل تعلیم دی جاتی ہے۔ عالمی سطح پر تعلیم کے میدان میں بدلتے ہوئے منظر نامے کو سامنے رکھتے ہوئے یہاں مارکیٹنگ، بینکنگ اینڈ فنانس، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر کے شعبے میں کورسز کرائے جاتے ہیں۔ اس تعلیمی ادارے میں چار فیکلٹیز فعال ہیں جن میں مینیجمنٹ سائنسز، کمپیوٹر سائنسز، فیکلٹی آف ایجوکیشن اور فیکلٹی آف سوشل سائنسز شامل ہیں۔
عام معلومات
شہر اسلام آباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی کامن ویلتھ یونیورسٹیزایسوسی ایشن
کیمپس اسلام آباد
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ