logo_image

ایئر یونیورسٹی

پی اے ایف کمپلیکس ای-9 اسلام آباد۔
au.edu.pk/ | 051-9262557 | [email protected]

جائزہ

ایئر یونیورسٹی ایک عوامی یونیورسٹی ہےجو پاکستان کے شہر اسلام آباد میں واقع ہے۔ اِسے 2002ء میں پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کی جانب سے قائم کیا گیا تھا. یہ ایک سویلین یونیورسٹی ہے جو انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ کی ڈگری کے لیے انجینیرنگ ، بزنس مینجمنٹ اور انسانی علوم جیسے پروگرامز پیش کرتی ہے۔ یونیورسٹی پاکستانی ایئر فورس کی ایجوکیشن کمانڈ کے تحت کام کرتی ہے. یہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے زمرے میں ملک کی دس بہترین یونیورسٹیز میں سے ایک ہے۔ ایئر یونیورسٹی کو ہائی ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے تسلیم کیا جاتا ہے اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کی جانب سے منظوری دی جاتی ہے۔ یہ برطانیہ اور بین الاقوامی ایسوسی ایشن آف یونیورسٹیز اور کامن ویلتھ یونیورسٹی ایسوسی ایشن کی رکن بھی ہے۔

عام معلومات

شہر اسلام آباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی کامن ویلتھ یونیورسٹیزایسوسی ایشن انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف یونیورسیٹیز
کیمپس ملتان اسلام آباد

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • تھیٹر
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • سوئمنگ پول
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

  • داخلہ فیس
    روپے 20000.00
  • زرضمانت
    روپے 10000.00
  • لائبریری کی فیس
    روپے500.00
  • کھیلوں کی فیس
    روپے1000.00
  • فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

اسلام آباد, پاکستان

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو