logo_image

سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی، ٹنڈوجام

میرپور خاص روڈ، ٹنڈوجام، حیدرآباد سندھ
www.sau.edu.pk/ | (022) 2765870 | [email protected]

جائزہ

حیدر آباد سے 18 کلومیٹر کے فاصلے پر ٹنڈو جام ٹائون میں واقع سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی کراچی ایئرپورٹ سے اندازاً 200 کلومیٹر دور ہے۔ ایگریکلچر کے شعبے میں تعلیمی خدمات فراہم کرنے والی اس یونیورسٹی کو ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے زراعت کے شعبے میں کام کرنے والی بہترین یونیورسٹیز میں چوتھے درجے پر رکھا گیا ہے۔ اس یونیورسٹی میں 5 فیکلٹیز قائم ہیں جن میں فیکلٹی آف کروپ پروڈکشن، فیکلٹی آف کروپ پروٹیکشن، فیکلٹی آف ایگریکلچر سوشل سائنسز، فیکلٹی آف ایگریکلچر انجینئرنگ اور فیکلٹی آف اینیمل ہسبینڈری اینڈ ویٹرنری سائنسز شامل ہیں۔ ان پانچ فکلٹیز میں تعلیم و تربیت کے لیے یونیورسٹی میں 36 ڈیپارٹمنٹس قائم ہیں جہاں تین گریجویٹ ڈگری پروگرامز پڑھائے جاتے ہیں جن میں ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن (ڈی وی ایم) بیچلر آف انجینئرنگ اِن ایگریکلچر (بی ای ایگریکلچر) اور بیچلر آف سائنس (ایگریکلچر) آنرز شامل ہیں۔ یہاں پڑھائے جانے والے پوسٹ گریجویٹ پروگرامز میں اینیمل ہسبینڈری اینڈ ویٹرنری سائنسز میں ایم ایس سی، ایگریکلچر انجینئرنگ اور زراعت سے متعلق دیگر مضامین شامل ہیں۔ سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی ڈگری پروگرام بھی پڑھائے جاتے ہیں۔ یہاں متعلقہ مضامین پڑھانے کے لیے تربیت یافتہ اسٹاف اور دیگر سہولیات بھی دستیاب ہیں۔

عام معلومات

شہر حیدرآباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس حیدرآباد

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز

فیس

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

حیدرآباد, پاکستان

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو