جائزہ
پاکستانی صوبی سندھ کے علاقے حیدرآباد میں واقع اسریٰ یونیورسٹی کا مکمل انتظام و انصرام ایک نجی فلاحی ادارے اسریٰ اسلامک فائونڈیشن کے پاس ہے جو کہ پاکستان سینٹر فار فلنتھراپی سے سرٹیفائیڈ ہے۔ اسریٰ یونیورسٹی کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ہائی رینکنگ یونیورسٹیز کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ اس یونیورسٹی نے اپنے قیام کے چند ہی برسوں میں اپنی بہترین تعلیمی خدمات اور شاندار ماحول کے باعث خوب نام کمایا ہے۔ 1997 میں جب اسریٰ یونیورسٹی کا قیام عمل میں آیا تو اس وقت یہاں صرف 30 اسٹوڈنٹس داخل تھے جبکہ اب یہ تعداد 3500 سے تجاوز کرچکی ہے۔ اس یونیورسٹی میں بیچلرز ڈگری سے لے کر پی ایچ ڈی تک 40 مختلف شعبہ جات میں ڈگری پروگرام پڑھائے جاتے ہیں۔ اس یونیورسٹی کے آسانی سے قابل رسائی اور خوبصورت کیمپس ایسی خدمات مہیا کرتے ہیں جو تعلیمی اور فکری ترقی کا تعلیمی ماحول پیدا کرتے ہیں۔
عام معلومات
شہر حیدرآباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی حیدرآباد اسلام آباد
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ