logo_image

یونیورسٹی آف گجرات

حافظ حیات کیمپس جلال پور روڈ گجرات، پاکستان۔
uog.edu.pk/main.php | (053) 3643112 | [email protected]

جائزہ

گجرات، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ کے نوجوانوں کو اکانومی، سوشل پالیسی اور ریسرچ کے شعبوں میں عالمی معیار کی تعلیم دینے کے لیے یونیورسٹی آف گجرات کا قیام عمل میں آیا۔ اس یونیورسٹی کے قیام کے لیے 2004 میں پنجاب اسمبلی نے ایک بل منظور کیا جس کے بعد 23 فروری 2004 کو یونیورسٹی آف گجرات کو قائم کیا گیا۔ یونیورسٹی آف گجرات کا مشن نوجوان نسل کو معیشت، سماجی پالیسی اور تحقیق کے شعبوں میں تعلیم و تربیت سے لیس کرنا، تمام شعبوں میں تحقیق و تدریس میں عمدگی حاصل کرنے کے لائق بنانا ہے تاکہ انہیں بین الاقوامی سطح پر دنیا کا مقابلہ کرنے کے قابل بنایا جاسکے۔ اس کے ساتھ ساتھ گوجرانوالہ کی صنعتی تثلیث میں ایک عالمی معیار کا مرکز تیار کرنا بھی اس ادارے کے اغراض و مقاصد میں شامل ہے۔

عام معلومات

شہر گجرات
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینئرنگ کاونسل - پی ای سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس گجرات راولپنڈی لاہور ناروال

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test

کل رقبہ 268 acres


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو