logo_image

گفٹ یونیورسٹی

نزد گفٹ یونیورسٹی چوک، سیالکوٹ بائی پاس، لوہیاں والا، گوجرانوالہ
http://www.gift.edu.pk/home | (055) 111 900 100 | [email protected]

جائزہ

پاکستانی پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ میں واقع دی گفٹ یونیورسٹی کو 2002 میں قائم کیا گیا۔ اس یونیورسٹی کے قیام کا مقصد معاشرے میں تعلیم کے ذریعے مثبت تبدیلی لانا ہے۔ گوجرانوالہ ڈویژن کے نوجوانوں کو عمدہ تعلیم فراہم کرنے والی یہ یونیورسٹی اس ریجن کا سب سے قابلِ قدر ادارہ بن چکی ہے۔ 2002 سے پہلے لاہور سے لے کر اسلام آباد تک اس ریجن میں کوئی ایسی یونیورسٹی موجود نہیں تھی جو یہاں کے نوجوانوں کو اچھی اور معیاری تعلیم دے کر انہیں معاشرے کے لیے مفید افراد بنا سکے اور وہ معاشرے کی بہتری کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرسکیں۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے گفٹ یونیورسٹی کو ڈبلیو 4 رینک دیا گیا ہے جبکہ اس یونیورسٹی کو ریجن کی پہلی بہترین یونیورسٹی ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ گفٹ یونیورسٹی کو گوجرانوالہ کی پہلی چارٹرڈ یونیورسٹی ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

عام معلومات

شہر گوجرانوالہ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینئرنگ کاونسل - پی ای سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس گوجرانوالہ

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • انڈرگریجویٹ اسکالرشپس
  • گریجویٹ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل
  • میڈیکل روم

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

گوجرانوالہ, پاکستان

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو