logo_image

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی

مین کے آئی یو روڈ، گلگت۔ پاکستان
www.kiu.edu.pk/ | (058119) 60010 | [email protected]

جائزہ

پاکستان کی وفاقی حکومت کے چارٹر کے تحت 2002 میں گلگت میں قائم کی گئی قراقرم یونیورسٹی کا دوسرا کیمپس اسکردو میں جولائی 2011 میں قائم کیا گیا جس کا افتتاح گلگت بلتستان کے چیف منسٹر سید مہدی شاہ نے کیا۔ اس کیمپس کو 2017 میں ایک علیحدہ اور خودمختار یونیورسٹی کا درجہ دے کر اس کا نام یونیورسٹی آف بلتستان رکھا گیا۔ قراقرم یونیورسٹی میں تین فیکلٹیز قائم ہیں جن میں فیکلٹی آف لائف سائنسز، فیکلٹی آف نیچرل سائنسز اینڈ انجینئرنگ اور فیکلٹی آف ہیومینیٹیز اینڈ سوشل سائنسز شامل ہیں۔ ان فیکلٹیز کے تحت انڈر گریجویٹ، گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز پڑھائے جاتے ہیں۔ یہاں سے ڈگری لے کر نکلنے والے گریجویٹس گلگت بلتستان میں خاص طور پر اور اس کے علاوہ ملک بھر میں تعلیم و تدریس اور دیگر شعبوں میں اپنی خدمات سرانجام دیتے ہیں۔

عام معلومات

شہر گلگت
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس گلگت

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو