جائزہ
پاکستان کے شہر فیصل آباد میں واقع یونیورسٹی آف ایگرکلچر ایک پبلک ریسرچ یونیورسٹی ہے۔ جہاں زراعت اور زرعی انجینئرنگ کے شعبے میں مختلف مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی سال 2019 کی جاری کردہ اعلیٰ تعلیمی اداروں کی رینکنگ میں یونیورسٹی آف ایگرکلچر فیصل آباد کو عمومی طور پر چوتھے اور ایگریکلچر اینڈ ویٹرنری سائنسز کے شعبے میں خصوصی طور پر پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ اس نامور تعلیمی ادارے کو سال 2015 اور 2017 میں ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں دنیا کی 800 بہترین یونیورسٹیز میں شامل کیا گیا۔ اس یونیورسٹی میں 800 سے زائد اساتذہ اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں جبکہ یہاں الگ الگ بوائز اینڈ گرلز ہاسٹلز قائم ہیں۔ یہاں 15 ہزار سے زائد اسٹوڈنٹس کے رہنے کی گنجائش ہے۔
عام معلومات
شہر فيصل آباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس فيصل آباد
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
-
میل پلینز
جائزہ