جائزہ
پنجاب حکومت کے لا اینڈ پارلیمنٹری افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے 2002 میں جاری کردہ ایک آرڈیننس کے تحت یونیورسٹی آف فیصل آباد کا قیام عمل میں آیا، یہ ایک ڈگری ایوارڈنگ یونیورسٹی ہے جس کی سرپرستی پنجاب حکومت کرتی ہے۔ ہائرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے یونیورسٹی آف فیصل آباد کی خدمات کی بنا پر اس کو ڈبلیو 4 کیٹیگری میں رکھا گیا ہے جو کسی بھی یونیورسٹی کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ یونیورسٹی آف فیصل آباد کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ ایچ ای سی کی جانب سے رینکنگ کے لیے منتخب ہونے والی یہ اولین یونیورسٹی تھی۔ اس یونیورسٹی کی بہترین انتظامیہ، ٹیچنگ کوالٹی، ریسرچ اینڈ کوالٹی اشورنس سسٹم کے باعث ملک کی اعلیٰ اور اہم ترین یونیورسٹیز میں شامل کیا گیا ہے۔
عام معلومات
شہر فيصل آباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینیئرنگ کونسل - پی ای سی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فارمیسی کاونسل آف پاکستان پاکستان نرسنگ کونسل - پی این سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس فيصل آباد لاہور
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
وائی فائی
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ