جائزہ
پاکستان کے چند اہم صنعت کاروں کی جانب سے 1954 میں ملک میں کپڑے اور ٹیکسٹائل کی صنعت کو فروغ دینے اور عالمی سطح پر متعارف کرانے کے لیے نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کی بنیاد رکھی گئی۔ اس یونیورسٹی کا عزم سوشل اکنامک ڈیویلپمنٹ کے ساتھ ساتھ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تعلیم، تحقیق اور ایجادات کے شعبوں میں ملک کو آگے بڑھانا ہے۔ اس ادارے کے قیام کے لیے فیصل آباد میں واقع انسٹیٹیوٹ آف ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے اور صوبہ پنجاب کے چند دیگر نامور صنعت کاروں نے حکومتِ پنجاب سے تعاون کی درخواست کی جس پر پنجاب حکومت نے فیصل آباد میں 62 ایکٹر زمین مفت فراہم کی اور آج اسی زمین پر یہ شاندار تعلیمی ادارہ قائم ہے جہاں سیکڑوں اسٹوڈنٹس ٹیکسٹائل کے شعبے میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔
عام معلومات
شہر فيصل آباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینئرنگ کاونسل - پی ای سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس فيصل آباد کراچی
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
تھیٹر
-
جمنازیم
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
وائی فائی
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ