logo_image

نیشنل انسٹی ٹیو ٹ آف با ئیو لو جی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ

این آئی بی جی ای ، جھنگ روڈ ، فیصل آباد۔
| 041-9201316-20 |

جائزہ

اس انسٹی ٹیوٹ میں چار ریسرچ بلاکس ہیں، جن میں ایڈمنسٹریشن بلاک، ورکشاپ بلاک، فریمینٹر شیڈ شامل ہیں، یہاں ریسرچ کے وسیع میدان میں سرگرمیوں کو یقینی بنانے کے لیے گرین ہاؤسز اور ہائی ٹیک اینالیٹیکل ٹولز موجود ہیں جبکہ الیکٹرانک ریپیئر سینٹر، آئی ٹی سنٹر اور لائبریری کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ انسٹی ٹیوٹ کی کُل افرادی قوت 400 افراد کے قریب ہے، جس میں افسران، نیم سائنسی عملہ، سائنسی مددگار، ایم فل اور پی ایچ ڈی طلباء شامل ہیں۔

عام معلومات

شہر فيصل آباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس فيصل آباد

تعلیمی

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

فيصل آباد, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو