logo_image

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، فیصل آباد

کوتوالی روڈ، گرونانک پورہ، فیصل آباد، پنجاب
gcuf.edu.pk/ | (041) 9200886 | [email protected]

جائزہ

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ، فیصل آباد ایک پبلک یونیورسٹی ہے جو کہ پاکستانی پنجاب کے شہر فیصل آباد میں واقع ہے۔ اس یونیورسٹی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہمارا مشن طلباء کے لیے ایک ایسا ماحول بنانا ہے جہاں مکالمے کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور نت نئے تصورات کا خیرمقدم کیا جاتا ہے۔ انتظامیہ کا کہن اہے کہ ہم اپنے اسٹوڈنٹس کو فکری اور جسمانی سرگرمیوں کے لیے انفراسٹرکچر فراہم کریں گے جو طلباء کو بلند حوصلہ اور اعلیٰ اخلاقی اقدار پر فائز رکھے گا۔ ہمیں یقین ہے کہ ہم پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے اپنے اہداف کو حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔

عام معلومات

شہر فيصل آباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینیئرنگ کونسل - پی ای سی فارمیسی کاونسل آف پاکستان پاکستان بار کاونسل - پی بی سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس فيصل آباد لیہ ساھیوال چنیوٹ

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • گریجویٹ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

فيصل آباد, پاکستان

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو