جائزہ
یونیورسٹی آف پنجاب لاہور میں واقع ہے اسے پنجاب یونیورسٹی بھی کہا جاتا ہے۔۔ یہ ایک سرکاری یونیورسٹی ہے، پنجاب یونیورسٹی پاکستان کی سب سے قدیم یونیورسٹی ہے۔۔ جس کے گوجرانولہ، جہلم اور خان پور میں بھی کیمپس قائم ہیں۔۔ یہ یونیورسٹی ابتدائی طور پر شملہ میں 1882ہونے والے اعلی تعلیم کے فروغ کے لیے اداروں کے قیام کے بارے میں ایک اجلاس کے بعد برطانوی حکومت نے قائم کی تھی ۔ پنجاب یونیورسٹی برصغیر میں قائم ہونے والی چوتھی یونیورسٹی تھی جسے برطانوی نوآبادیاتی حکام (برٹش کلونیل اتھارٹیز) نے قائم کیا تھا۔ باقی تین یونیورسٹی بھارت کے دیگر حصوں میں قائم کی گئی تھیں۔
عام معلومات
شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور
لاگت اور مالی امداد
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ