جائزہ
کوئٹہ میں واقع یونیورسٹی آف بلوچستان صوبے کا قدیم ترین اور اہم تعلیمی ادارہ ہے جو اسٹوڈنٹس کو تعلیم کی روشنی سے سرفراز کررہا ہے۔ اس ادارے کا نصب العین باصلاحیت نوجوانوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرکے ملکی ضروریات کے مطابق ایسے باصلاحیت اور قابل افراد فراہم کرنا ہے جو مختلف اداروں کو اپنی خدمات پیش کرسکیں۔ یہ نامور تعلیمی ادارہ نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے ذریعے ملک بھر میں اور خاص طور پر بلوچستان میں ترقی کے سفر میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ بلوچستان کو سوشل اکنامک ڈیولپمنٹ کے لیے پڑھے لکھے اور قابل سائنٹسٹس، پروفیشنلز، اکیڈمیشنز اور ایڈمنسٹریٹرز کی ضرورت ہے جو صوبے کے مختلف اداروں میں اپنی خدمات فراہم کرسکیں۔ اس ضرورت کے تحت صوبے میں اعلیٰ تعلیم کی فراہمی کے لیے یونیورسٹی آف بلوچستان اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے۔ اس یونیورسٹی میں نیچرل سائنسز، سوشل سائنسز، بزنس اینڈ پبلک ایڈمنسٹریشن اور کمپیوٹر سمیت متعدد تعلیمی شعبوں میں گریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ، ڈاکٹریٹ اور ایڈوانس پروگرام آفر کیے جاتے ہیں۔
عام معلومات
شہر کوۃٹہ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کوۃٹہ
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
جمنازیم
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
وائی فائی
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ