logo_image

قرطبہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی

شیخ یوسف روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان
www.qurtuba.edu.pk/ | 92 (966) - 714007 | [email protected]

جائزہ

صوبہ خیبرپختونخوا کے نامور تعلیمی اداروں میں شامل قرطبہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ایک قدیم اور معتبر ادارہ ہے۔ 30 اگست 2001 کو گورنر کے پی کے کی ایما پر اس ادارے کو قائم کیا گیا جسے ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی تائید حاصل ہے۔ ملک کو تعلیم و تربیت کے ذریعے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے یہ ادارہ اپنے قیام کے پہلے دن سے ہی مصروفِ عمل ہے۔ یہ یونیورسٹی طلباء و طالبات میں کردار سازی کے حصول اور تحقیق کی جستجو بیدار کرنے کے لیے مخلصانہ طور پر کام کر رہی ہے تاکہ وہ علم کے محاذ پر آگے بڑھ سکیں اور ملک میں امن و خوشحالی لانے کے قابل ہوں۔ ہسپانیہ کے شہر قرطبہ (جسے مدینۃ العلم بھی کہا جاتا ہے) کی نسبت سے قائم کی گئی اس یونی ورسٹی میں اسلامی تاریخ اور اسلامی علوم پڑھائے جاتے ہیں، اسلامی تاریخ کے مطالعے کے لیے یورپ اور دیگر ممالک سے بھی اسٹوڈنٹس یہاں آتے ہیں اور علم کی پیاس بجھاتے ہیں۔

عام معلومات

شہر ڈیرہ اسماعیل خان
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینئرنگ کاونسل - پی ای سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس ڈیرہ اسماعیل خان

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

ڈیرہ اسماعیل خان, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو