logo_image

باچا خان یونیورسٹی

باچاخان یونیورسٹی پالوسہ، چارسدّہ۔ خیبرپخوانخوا۔
www.bkuc.edu.pk/welcome/page/index | 091-6540116 | [email protected]

جائزہ

چار سدہ میں نوجوانوں کی امنگوں کے عین مطابق تعلیم فراہم کرنے والی باچا خان یونیورسٹی کا قیام کسی چیلنج سے کم نہیں تھا۔ 2012 کے اوائل میں اس حوالے سے انفرااسٹرکچر کی تعمیر اور اکیڈمک لیول کے کچھ اقدامات کئے گئے تاہم یونیورسٹی کے قیام کا خواب جولائی 2012 میں جا کر پورا ہوسکا۔ پوری قوم کو ایڈوانس نالج کے ذریعے پڑھانے، ریسرچ کے میدان میں نت نئی تحقیق کے دروازے کھولنے اور زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنے کا خواب عبدالغفار خان عرف باچا خان کا تھا۔ باچا خان نے ہمیشہ امن، محبت اور عالمی اخوت کا پیغام دیا اور یہی اس یونیورسٹی کا بھی پیغام ہے جہاں اساتذہ اور انتظامیہ کے پاکستانی قوم کو دنیا کے سامنے ایک قابلِ قدر اور باوقار قوم بنا کر پیش کرنے لیے سرگرداں ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر فضل الرحیم مروت کو اس یونیورسٹی کا پہلا وائس چانسلر تعینات کیا گیا۔ باچا خان یونیورسٹی کے کیمپس میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے الگ الگ ہاسٹل بنائے گئے ہیں۔ یونیورسٹی میں موجود سینٹرل لائبریری میں اس وقت مختلف موضوعات پر 20 ہزار سے زائد کتابیں موجود ہیں جن سے اس جامعہ میں پڑھنے والو کوئی بھی طالب علم استفادہ کرسکتا ہے۔ اگر آپ کو اس ادارے میں پڑھنے کا موقع ملتا ہے تو یقیناً آپ اسے اپنی توقعات سے بڑھ کر پائیں گے۔

عام معلومات

شہر چارسدہ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس چارسدہ

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test

کل رقبہ 122 acres


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو