logo_image

یونیورسٹی آف بونیر

سوواری، بونیر، خیبرپختونخوا
www.ubuner.edu.pk/ | (0939) 555211 | [email protected]

جائزہ

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے بونیر میں واقع یونیورسٹی آف بونیر ایک پبلک یونیورسٹی ہے جسے کے پی کے حکومت کی ایما پر نومبر 2016 میں قائم کیا گیا۔ اس یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد فاروق تھے۔ شروع میں اس یونیورسٹی کو مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی کے بونیر کیمپس میں بنایا گیا تھا تاہم بعد میں کے پی کے حکومت کی کاوشوں سے یونیورسٹی آف بونیر کو ایک علیحدہ اور خودمختار ادارے کی حیثیت دی گئی۔

عام معلومات

شہر بونیر
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس بونیر

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو