logo_image

یونیورسٹی آف صوفی اِزم اینڈ مارڈرن سائنسز

بھٹ شاہ، مٹیاری۔ سندھ
www.usms.edu.pk/ | 92 22 2762415 | [email protected]

جائزہ

سندھ کی صوبائی اسمبلی کی جانب سے 22 جولائی 2011 کو پیش کردہ ایک بل کے تحت یونیورسٹی آف صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنسز، بھٹ شاہ کے قیام کی منظوری دی گئی، جس کے بعد 31 اکتوبر 2011 کو گورنر سندھ کے جاری کردہ حکم نامے کے تحت اس یونیورسٹی کو قائم کیا گیا۔ اس یونیورسٹی کے قیام کا ویژن سابق صدر آصف علی زرداری نے پیش کیا تھا جسے 31 اکتوبر 2011 کو عمل میں لایا گیا اور صوبہ سندھ کے علاقے بھٹ شاہ میں اور اس کے اطراف رہنے والوں کے لیے معیاری اور اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے یونیورسٹی آف صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنسز کا قیام عمل میں آیا۔

عام معلومات

شہر بھٹ شاہ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس بھٹ شاہ

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

  • داخلہ فیس
    روپے 2000.00
  • لیبارٹری کی فیس
    روپے300.00
  • کھیلوں کی فیس
    روپے1000.00
  • فیس

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو