logo_image

دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بھاولپور

یونیورسٹی چوک، حاصل پور روڈ، بہاولپور۔
www.iub.edu.pk/ | 062-9250235 | [email protected]

جائزہ

بہاورلپور میں واقع قدیم ترین تعلیمی ادارے اسلامیہ یونیورسٹی کی تاریخ بہت دلچسپ ہے۔ پہلے یہ ادارہ جامعہ عباسیہ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ 1975 میں ملک کے بدلتے ہوئے منظرنامے کو دیکھتے ہوئے اس ادارے کی انتظامیہ نے اسے ایک جنرل یونیورسٹی بنا دیا اور اس کا نام اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور رکھا گیا۔ شروع میں اس کے عباسیہ اور خواجہ فرید کے نام سے دو کیمپس اور 10 ڈیپارٹمنٹس تھے۔ بعد میں اسے جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے شہر سے 8 کلومیٹر دور حاصل پور روڈ پر 1250 ایکٹر زمین حاصل کی گئی جہاں اسلامیہ یونیورسٹی کے نئے اور جدید کیمپس قائم کیے گئے۔

عام معلومات

شہر بہاولپور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان بار کاونسل - پی بی سی پاکستان انجینئرنگ کاونسل - پی ای سی نیشنل کاونسل فار ہومیوپیتھی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس بہاولپور بہاول نگر رحیم یار خان

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • انڈرگریجویٹ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

بہاولپور, پاکستان

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Merit


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو