جائزہ
آزاد کشمیر کے عوام کی امنگوں کے عین مطابق قائم ہونے والی ویمن یونیورسٹی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کا خواب تھا کہ اس علاقے میں خواتین کے لیے ایک علیحدہ یونیورسٹی قائم ہو جہاں خواتین آزادی اور احساسِ تحفظ کے ساتھ اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں۔ اس خواب کی تعبیر 2014 میں مکمل ہوسکی جب آزاد جموں و کشمیر کے علاقے باغ میں ویمن یونیورسٹی قائم کی گئی۔ اپنے قیام کے کچھ ہی عرصے بعد اس یونیورسٹی نے قابلِ ذکر پیشرفت کا مظاہرہ کرتے ہوئے متعدد اہداف حاصل کیے۔ اس یونیورسٹی میں دو فیکلٹیز ہیں جہاں انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ سمیت مختلف ڈگری پروگرام آفر کیے جاتے ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس یونیورسٹی کا مقصد خطے میں رہنے والی لڑکیوں کو اعلیٰ اور معیاری تعلیم حاصل کرنے کے مواقع فراہم کرنا اور تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔
عام معلومات
شہر باغ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینئرنگ کاونسل - پی ای سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس باغ
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
انڈرگریجویٹ اسکالرشپس
-
گریجویٹ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ