logo_image

ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (اے یو ایس ٹی)

کیپٹن آکاش ربّانی شہید روڈ ۔ حویلیاں
aust.edu.pk/ | 0992-402117 | [email protected]

جائزہ

ایبٹ آباد، صوبہ خیبرپختونخوا کے ہزارہ ڈویژن کا ہیڈکوارٹر اور سب سے بڑا ٹائون ہے۔ ایبٹ آباد کو 1850 میں برطانوی فوج کے میجر جیمس ایبٹ نے برٹش گیریزن ٹائون کے طور پر آباد کیا تھا۔ یہاں کی قدرتی خوبصورتی، اونچے اونچے تاڑ کے درختوں، سایہ دار چناروں اور بلند و بالا کوہساروں میں گھرا ایبٹ آباد یہاں آنے والے افراد کو ایک نہ بھولنے والے تجربے سے دوچار کرتا ہے۔ قراقرم ہائی وے پر واقع ایبٹ آباد کو سٹی آف کالجز کہا جاتا ہے اور اپنے بہترین تعلیمی معیار کے باعث بھی جانا جاتا ہے۔ ایبٹ آباد کا موسم سرد ہے اور یہ خوبصورت شہر پاکستان کے دو شاندار ہل اسٹیشنز ٹھنڈیانی اور نتھیا گلی کے بیچوں بیچ واقع ہے۔

عام معلومات

شہر ایبٹ آباد
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی فارمیسی کاونسل آف پاکستان
غیر ملکی وابستگی
کیمپس ایبٹ آباد

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

ایبٹ آباد, پاکستان

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test

کل رقبہ 150 Acres


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو