تعلیم کے ساتھ شانہ بشانہ رہیں
اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بھی چیز آپ کو بہترین تعلیم حاصل کرنے سے روک نہ سکے۔ تمام تعلیمی جدوجہد کو ختم کرنے کے لیے قریب ترین اور قابلِ رسائی وسائل تلاش کریں۔
اسٹارز اکیڈمی لاہور (اسٹار ایجوکیشن نیٹ ورک) پاکستان کا ایک نمایاں ترین تدریسی ادارہ ہے۔
یہ ادارہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سے الحاق شدہ ہے اور
طلباء کو اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے اور پیشہ ور افراد کی حیثیت سے آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔
یہ ادارہ مختلف کلاسز ( ایم ڈی سی اے ٹی، ایم سی اے ٹی، ای سی اے ٹی، این یو ایس ٹی، فاسٹ، جی آئی کے آئی، لمز، این ٹی ایس) کے انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے لیے کوچنگ دیتا ہے جو کہ میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ کالجز میں داخلے کے لیے ضروری ہیں۔
اس ادارے نے متعدد اسٹوڈنٹس کے خوابوں کو سچ کر دکھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور وہ طلبا آج انجینئرنگ یونیورسٹیز، میڈیکل کالجز اور دیگر جامعات میں پڑھ رہے ہیں۔
میٹرک (نویں، دسویں جماعت) کے ساتھ ساتھ پری ایف ایس سی اور انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کی تیاری کے لیے ایوننگ اکیڈمی اپنے اسٹوڈنٹس کے لیے بے حد معاون ہے۔
ٹیسٹ سیشنز کے ساتھ طلباء کو بورڈ پیپرز کی تیاری کے لیے بورڈ کے پیپرز سے پہلے کی فل ڈریس ریہرسل کرائی جاتی ہے۔
- پلاٹ نمبر 30 کشمیر بلاک، علامہ اقبال ٹائون۔ لاہور۔
- 0333-1409100