تعلیم کے ساتھ شانہ بشانہ رہیں

اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بھی چیز آپ کو بہترین تعلیم حاصل کرنے سے روک نہ سکے۔ تمام تعلیمی جدوجہد کو ختم کرنے کے لیے قریب ترین اور قابلِ رسائی وسائل تلاش کریں۔

پی اے سی اے این ایس اکیڈمی

لاہور میں واقع

پی اے سی اے این تیاری مرکز سن 2011  سے اپنے اسٹوڈنٹس کو آئیلٹس، جی آر ای، جی میٹ، ایس اے ٹی، انگلش، ٹوفل اور جی اے ٹی کے شعبہ جات میں کلاسز فراہم کر رہا ہے یہی وجہ ہے کہ یہ ادارہ انتہائی قابلِ اعتماد اور قابلِ دسترس ادارے کی حیثیت رکھتا ہے۔

یہاں بیرونِ ملک سے تعلیم یافتہ اساتذہ موجود ہیں جبکہ ادارے کی تین شاخیں لاہور کے علاقے گلبرگ، رائے ونڈ روڈ اور ٹائون شپ میں واقع ہیں۔    

  دنیا کے 100 ممالک میں پی اے سی اے این آن لائن موجود ہے۔

پی اے سی اے این آئیلٹس، ٹوفل، جی اے ٹی، جی آر ای، ایس اے ٹی، ایس اے ٹی 2، جی میٹ، این اے ٹی، بیسک انگلش، اسپوکن انگلش، او لیولز، اے لیولز، ای کیٹ، ایم کیٹ، میٹرک، ایف اے، ایف ایس سی، آئی کام، بی کام، بی اے، اے سی سی اے اور کمپیوٹر کورسز کے شعبہ جات میں ٹیوشن فراہم کرتا ہے۔  اس ادارے میں کینیڈا سے تعلیم یافتہ اساتذہ بچوں کو پڑھانے کے لیے دستیاب ہیں۔

  • پہلی منزل کیپری سینٹر، فردوس مارکیٹ، گلبرگ 3۔ لاہور۔
  • 0332-0146186
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو