تعلیم کے ساتھ شانہ بشانہ رہیں

اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بھی چیز آپ کو بہترین تعلیم حاصل کرنے سے روک نہ سکے۔ تمام تعلیمی جدوجہد کو ختم کرنے کے لیے قریب ترین اور قابلِ رسائی وسائل تلاش کریں۔

لاہور اکیڈمی

لاہور اکیڈمی کو اس عزم کے ساتھ قائم کیا گیا تھا کہ ملک کی نوجوان نسل کو سماجی اور جذباتی سطح پر فطری انداز میں ترقی کرنے دی جائے

جو انہیں آزادی ، خود اعتمادی ، نظم و ضبط ، احساس ذمہ داری ، عزتِ نفس اور دوسروں کے لیے احترام کے جذبے سے آراستہ کرے تاکہ ملک میں ایک پڑھی لکھی بہترین نسل کی تعمیر کا خواب پورا کیا جاسکے۔

اس ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ

ہم ایک ایسے ماحول کو سیکھنے میں مہارت حاصل کر رہے ہیں جو ایک طرف سنجیدہ اور اپنے ہدف کے حصول پر مرکوز ہے اور دوسری طرف خوش کن اور متاثر کن ہے۔

اس اکیڈمی میں پڑھنے والے ہر بچے کے بارے میں ہم سمجھتے ہیں کہ ہر لڑکی یا لڑکا اپنا ایک منفرد ٹیلنٹ، سیکھنے کا انداز اور اپنی ایک شخصیت رکھتا ہے۔ ہمارے تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ ہر بچے اور بچی کو اس کے اپنے کمفرٹ زون میں رہتے ہوئے پڑھاتے ہیں تاکہ اس کے لیے سیکھنے کی راہ ہموار ہو اور زیادہ سے زیادہ مثبت سماجی، جذباتی اور تعلیمی نتائج کو یقینی بنایا جاسکے۔

ہمارا نتائج پر مبنی نظریہِٗ تعلیم  جدید اور موثر تدریسی طریقہ کار کا بہترین استعمال کرتا ہے۔

اپنے اسٹوڈنٹس کی اعلیٰ شخصیت سازی کے لیے ہم نے اپنے ادارے میں بہترین نظم و ضبط کو نافذ کیا ہے تاکہ اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک شاندار اور روشن مستقبل کو یقینی بنایا جاسکے۔

  • پلاٹ نمبر 26 ایچ، گلبرگ 3۔ لاہور۔
  • 0345-4227959
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو