تعلیم کے ساتھ شانہ بشانہ رہیں

اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بھی چیز آپ کو بہترین تعلیم حاصل کرنے سے روک نہ سکے۔ تمام تعلیمی جدوجہد کو ختم کرنے کے لیے قریب ترین اور قابلِ رسائی وسائل تلاش کریں۔

ایمز سائنس اکیڈمی
ایمز سائنس اکیڈمی کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ان کا ادارہ اپنے اسٹوڈنٹس کے لیے فضیلت اور سربلندی کا دروازہ ہے۔
یہاں نویں، دسویں، ایف ایس سی اور آئی سی ایس کی کلاسز باقاعدگی سے پڑھائی جاتی ہیں۔ 
یہاں کا تدریسی نظام لیکچرز پر مبنی ہے اور اسٹوڈنٹس کو ان کے متعلقہ مضامین کے بارے میں روزانہ لیکچرز دیئے جاتے ہیں۔ 

 
  • مین بازار نمبر 2۔ کمہار پورا۔ غازی آباد۔ لاہور۔
  • 0322-8568628
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو