تعلیم کے ساتھ شانہ بشانہ رہیں

اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بھی چیز آپ کو بہترین تعلیم حاصل کرنے سے روک نہ سکے۔ تمام تعلیمی جدوجہد کو ختم کرنے کے لیے قریب ترین اور قابلِ رسائی وسائل تلاش کریں۔

آفتاب ضیا اکیڈمی
آفتاب ضیا اکیڈمی کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ان کے ادارے میں نظم و ضبط کے ماحول میں اسٹوڈنٹس کو معیاری تعلیم دی جاتی ہے۔ 
آفتاب ضیا اکیڈمی میں نظم و ضبط کے حوالے سے کسی بھی قسم کے مسئلے اور دیگر پریشانیوں سے بچنے کے لیے لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے الگ الگ کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔
آفتاب ضیا اکیڈمی کا مرکزِ نگاہ فقط اسٹوڈنٹس کی تعداد بڑھانا نہیں ہے بلکہ یہاں پڑھنے والے بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنا ہے۔

انتہائی حوصلہ افزا ، قابل اور اہم ترین نتائج کے حصول کو یقینی بنانے والی فیکلٹی اس اکیڈمی کا ایک اور منفرد اعزاز ہے۔

  • پلاٹ نمبر 898 این۔ پونچھ روڈ۔ سمن آباد۔ لاہور۔
  • 0300-4137073
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو