تعلیم کے ساتھ شانہ بشانہ رہیں

اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بھی چیز آپ کو بہترین تعلیم حاصل کرنے سے روک نہ سکے۔ تمام تعلیمی جدوجہد کو ختم کرنے کے لیے قریب ترین اور قابلِ رسائی وسائل تلاش کریں۔

پریکٹیکل کوچنگ یسنٹر

ہمارے پاس ایسے تجربہ کار، قابل اور موثر پروفیسرز کی ٹیم ہے جن کی ہدایات اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت کلاس نہم، دہم، گیارہویں، بارہویں (پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ گروپس ) سے تعلق رکھنے والے ہمارے اسٹوڈنٹس ہر سال بورڈ کے امتحانات میں پوزیشنز حاصل کرتے ہیں۔   

متعدد جدید مواصلاتی نظاموں کے ذریعہ انتظامیہ اور والدین کے درمیان مستقل رابطے کے ساتھ ساتھ مستقل بنیادوں پر جانچ اور بروقت نتائج کا اعلان کرنے کی روایت ہی ہے جو پریکٹیکل سینٹر کو شہر کے دیگر تمام کوچنگ انسٹی ٹیوٹس سے آگے رکھتی ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو