تعلیم کے ساتھ شانہ بشانہ رہیں

اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بھی چیز آپ کو بہترین تعلیم حاصل کرنے سے روک نہ سکے۔ تمام تعلیمی جدوجہد کو ختم کرنے کے لیے قریب ترین اور قابلِ رسائی وسائل تلاش کریں۔

میرٹ این میرٹ کوچنگ سینٹر

ہمارا مشن ایک ایسا بہترین ماحول فراہم کرنا ہے جو ہمارے طلبا کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ معاشرے میں کامیاب، سماجی طور پر ذمہ دار، زندگی بھر سیکھنے والے اور شراکت دار بننے کے لیے ضروری علم، صلاحیتوں اور اعلیٰ انسانی اقدار کے حصول کی جدوجہد کریں اور یہ ماحول ان کی حوصلہ افزائی کرے۔

اس ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہے کہ میرٹ پر مبنی با اصول کلچر کی تعمیر کی جائے۔ جس میں اسٹوڈنٹس

قابلیت ، سالمیت ، والدین اور بزرگوں کے لیے احترام اور کردار ، اعتماد اور کیریئر کی تعمیر کی تقویت یافتہ ثقافت کو فروغ دیں۔

  • بالمقابل، بلاک 4 مین گلشنِ اقبال۔ کراچی۔
  • 0322-2022224
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو