تعلیم کے ساتھ شانہ بشانہ رہیں

اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بھی چیز آپ کو بہترین تعلیم حاصل کرنے سے روک نہ سکے۔ تمام تعلیمی جدوجہد کو ختم کرنے کے لیے قریب ترین اور قابلِ رسائی وسائل تلاش کریں۔

ماسٹر جی کالجیٹ

ماسٹر جی ایجوکیشن نیٹ ورک تعلیم کی دنیا میں کوئی نیا نام نہیں ہے، اس ادارے کو تعلیم و تربیت کے فروغ میں سرگرم رہتے ہوئے تین دہائیوں سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔

مسٹر عمر اور مسٹر اوصاف نے اس ادارے کے قیام کا جرات مندانہ قدم اٹھایا تھا اور 1996 میں ماسٹر جی کالجیٹ کا سنگِ بنیاد رکھا  

ایک ایسا ادارہ جو بنیادی طور پر مضبوط جذبے اور وژن کے ساتھ قائم کیا گیا تھا۔
کوچنگ سینٹر ایریا میں اپنے آغاز کے بعد سے ہی، ماسٹر جی کالجیٹ نے اپنی گونا گوں کاوشوں سے خوب ترقی کی ہے اور اب اپنی مضبوط ساکھ کے ساتھ یہ ادارہ تعلیم کے میدان میں معیار اور اعتماد کی علامت بن گیا ہے۔

 

 

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو