تعلیم کے ساتھ شانہ بشانہ رہیں
اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بھی چیز آپ کو بہترین تعلیم حاصل کرنے سے روک نہ سکے۔ تمام تعلیمی جدوجہد کو ختم کرنے کے لیے قریب ترین اور قابلِ رسائی وسائل تلاش کریں۔
الحمد اکیڈمی
کراچی اور حیدر آباد میں واقع ایک رہنما پروفیشنل اکائونٹنسی انسٹیٹیوشن ہے جسے کلیم رحمانی نے 1998 میں قائم کیا تھا۔ اس ادارے کے قیام کو 20 سال سے زائد ہو چکے ہیں اور اس عرصے کے دوران ادارے نے بہت سی قابلِ قدر کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اپنے قیام سے لے کر اب تک اس ادارے سے 500 سے زائد چارٹرڈ اکائونٹنٹس کو تیار کیا جاچکا ہے۔
اس ادارے نے کامیابی اور ترقی کے اس سفر کے دوران 25 ہزار سے زائد اسٹوڈنٹس کو تیار کیا ہے جبکہ اس وقت بھی سی اے، اے سی سی اے، سی آئی ایم اے اور ڈگری پروگرام میں پڑھنے والے 1500 سے زائد اسٹوڈنٹس الحمد اکیڈمی سے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
- پلاٹ نمبر ای 165 عقب دانش موٹرز، آف خالد بن ولید روڈ، بلاک 3۔ پی ای سی ایچ ایس۔ کراچی۔
- 021-111254263
- http://www.alhamd.edu.pk/